میڈل ٹیبل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے۔